🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4117. -- باب: : الاختلاف في اللعب بالشطرنج
-- باب: شطرنج کھیلنے کے بارے میں اختلاف کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20927
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ، أنبأ زَكَرِيَّا السَّاجِيُّ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا الرَّمَادِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيَّ وَكَانَ يَلْعَبُ بِالشِّطْرَنْجِ". فَجَعَلَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ اللَّعِبَ بِالشِّطْرَنْجِ مِنَ الْمَسَائِلِ الْمُخْتَلَفِ فِيهَا، فِي أَنَّهُ لَا يُوجِبُ رَدَّ الشَّهَادَةِ، فَأَمَّا كَرَاهِيَةُ اللَّعِبِ بِهَا فَقَدْ صَرَّحَ بِهَا فِيمَا قَدَّمْنَا ذِكْرَهُ، وَهُوَ الْأَشْبَهُ وَالْأُولَى بِمَذْهَبِهِ، فَالَّذِينَ كَرِهُوا أَكْثَرُ، وَمَعَهُمْ مَنْ يُحْتَجُّ بِقَوْلِهِ، وَبِاللهِ التَّوْفِيقُ.
سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم ہجری کو دیکھا، وہ شطرنج کھیلا کرتے تھے۔
امام شافعی رحمہ اللہ نے شطرنج کھیلنے کو اختلافی مسائل میں سے شمار کیا ہے، اس معنی میں کہ یہ گواہی کے رد ہونے کو واجب نہیں کرتا، رہی اس کے کھیلنے کی کراہت تو اس کی انہوں نے صراحت کی ہے جیسا کہ ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں، اور یہی ان کے مذہب کے زیادہ مشابہ اور اولیٰ ہے، ناپسند کرنے والے زیادہ ہیں اور ان کے ساتھ وہ لوگ بھی ہیں جن کے قول سے دلیل لی جاتی ہے، اور توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20927]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20927 in Urdu