الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4119. -- باب: : ما يدل على رد شهادة من قامر بالحمام أو بالشطرنج، أو بغيرهما
-- باب: ان دلائل کا بیان جو کبوتر بازی، شطرنج یا ان کے علاوہ دیگر کھیلوں کے ذریعے جوا کھیلنے والے کی گواہی رد ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 20945
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ، ثنا وَرْقَاءُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ {الْمَيْسِرُ} [البقرة: ٢١٩] قَالَ:" كِعَابُ فَارِسَ، وَقِدَاحُ الْعَرَبِ، وَالْقِمَارُ كُلُّهُ".
مجاہد رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿الْمَيْسِرِ﴾ [سورة البقرة: 219] کے بارے میں فرماتے ہیں: «الْمَيْسِرُ» فارسیوں کی نرد ہے اور عرب کے نزدیک جوے کے تیر اور ہر قسم کا جوا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20945]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20945 in Urdu