🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4127. -- باب: : ما جاء في ذم الملاهي من المعازف والمزامير ونحوها
-- باب: آلاتِ موسیقی جیسے باجوں، بانسریوں اور اس طرح کے دیگر لہو و لعب کے آلات کی مذمت میں وارد شدہ احکام کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21002
وَرَوَاهُ زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ أَبِي مَوْدُودٍ الْمَدَنِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ:" إِنَّ فِيمَا أَنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَى مُوسَى: إِنَّا أَنْزَلْنَا الْحَقَّ لِنُبْطِلَ بِهِ الْبَاطِلَ، وَنُبْطِلَ بِهِ اللَّعِبَ وَالْمَزَامِيرَ وَالْكِنَّارَاتِ وَالشِّعْرَ وَالْخَمْرَ، فَأَقْسَمَ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ: لَا يَتْرُكُهَا عَبْدٌ خَشْيَةً مِنِّي إِلَّا سَقَيْتُهُ مِنْ حِيَاضِ الْقُدُسِ. قَالَ زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ: سَأَلْتُ أَبَا مَوْدُودٍ: مَا الْمَزَامِيرُ؟ قَالَ: الدُّفُوفُ الْمُرَبَّعَةُ، فَقُلْتُ: مَا الْكِنَّارَاتُ؟ قَالَ: الطَّنَابِيرُ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو أَحْمَدَ شَعْثَمُ بْنُ أَصِيلٍ الْعِجْلِيُّ إِمْلَاءً بِجَنْجَرُوذَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، ثنا أَبُو مَوْدُودٍ الْمَدَنِيُّ فَذَكَرَهُ مَعَ التَّفْسِيرِ.
عطاء بن یسار رحمہ اللہ کعب رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) پر نازل کیا: ”ہم حق کو نازل ہی اس لیے کرتے ہیں تاکہ باطل ختم ہو جائے اور ہم کھیلوں، گانے بجانے کے آلات، اشعار اور شراب کو بھی باطل کر دیں، میرے رب نے قسم اٹھائی ہے کہ جو بندہ میرے حکم کی وجہ سے ان کو ترک کر دے گا، میں اس کو پاکیزہ حوضوں سے پلاؤں گا۔“ زید بن حباب کہتے ہیں: میں نے ابو مودود سے سوال کیا کہ «الْمَزَامِيرُ» کیا ہوتی ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”مربع شکل کی دف۔“ میں نے کہا: «الْكِنَارَاتُ» کیا ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”لکڑیاں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21002]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21002 in Urdu