الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
424. -- باب: تعجيل صلاة المغرب
-- باب: مغرب کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 2105
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ ثنا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: أَقْبَلْتُ مِنَ الْجُبَّانِ فَمَرَرْتُ فِي جُعْفِيٍّ وَأَنَا أَقُولُ: الْآنَ وَجَبَتِ الشَّمْسُ فَمَرَرْتُ بِسُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ عِنْدَ مَسْجِدِهِمْ فَقُلْتُ: أَصَلَّيْتُمْ؟ فَقَالَ: نَعَمْ فَقُلْتُ: مَا أَرَاكُمْ إِلَّا قَدْ عَجِلْتُمْ قَالَ: كَذَلِكَ كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُصَلِّيهَا".
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں جبان سے آ رہا تھا۔ جب میں جعفی مقام سے گزرا تو میں نے کہہ دیا: ”اب سورج نے مغرب کی نماز واجب کر دی ہے۔“ میں سوید بن غفلہ رحمہ اللہ کی مسجد کے پاس سے گزرا تو میں نے ان سے پوچھا: ”کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے؟“ انہوں نے کہا: ”ہاں!“ میں نے کہا: ”تم نے تو نماز جلدی ادا کر دی۔“ وہ کہنے لگے: ”عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی اسی وقت نماز ادا کیا کرتے تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2105]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2105 in Urdu