🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4240. -- باب: : تعجيل الكتابة.
-- باب: مالِ کتابت کی ادائیگی میں جلدی کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21708
أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، ثنا زَاهِرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ زِيَادٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: اشْتَرَتْنِي امْرَأَةٌ مِنْ بَنِي لَيْثٍ بِسُوقِ ذِي الْمَجَازِ بِسَبْعِمِائَةِ دِرْهَمٍ، ثُمَّ قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَكَاتَبَتْنِي عَلَى أَرْبَعِينَ أَلْفَ دِرْهَمٍ، فَأَدَّيْتُ إِلَيْهَا عَامَّةَ ذَلِكَ، ثُمَّ حَمَلْتُ مَا بَقِيَ إِلَيْهَا، فَقُلْتُ: هَذَا مَالُكِ فَاقْبِضِيهِ، قَالَتْ: لَا وَاللهِ حَتَّى آخُذُهُ مِنْكَ شَهْرًا بِشَهْرٍ، وَسَنَةً بِسَنَةٍ، فَخَرَجْتُ بِهِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" ادْفَعْهُ إِلَى بَيْتِ الْمَالِ"، ثُمَّ بَعَثَ إِلَيْهَا، فَقَالَ:" هَذَا مَالُكِ فِي بَيْتِ الْمَالِ، وَقَدْ عَتَقَ أَبُو سَعِيدٍ، فَإِنْ شِئْتِ فَخُذِي شَهْرًا بِشَهْرٍ، وَسَنَةً بِسَنَةٍ"، قَالَ: فَأَرْسَلَتْ فَأَخَذَتْهُ". قَالَ أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
سعید بن ابی سعید مقبری رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ بنو لیث کی ایک عورت نے ذی المجاز بازار میں مجھے سات سو درہم میں خرید لیا، پھر میں مدینہ آیا تو اس نے چالیس ہزار درہم میں مجھ سے مکاتبت کرلی، میں نے اس رقم کا اکثر حصہ اسے ادا کردیا، پھر باقی ماندہ اٹھا کر اس کے پاس لے گیا کہ اپنا مال قبضے میں لے لو، وہ کہنے لگی: اللہ کی قسم! میں مہینہ اور سال کے حساب سے لوں گی، میں نے جا کر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سامنے تذکرہ کیا تو وہ فرمانے لگے: مال بیت المال میں جمع کرا دو اور اس کو پیغام دیا کہ تیرا مال بیت المال ہے اور ابو سعید آزاد ہے، اگر تو چاہے تو مہینہ اور سال کے اعتبار سے حاصل کرتی رہنا، فرماتے ہیں کہ اس نے پھر مال حاصل کرلیا۔
ابوبکر نیشاپوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21708]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21708 in Urdu