🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
453. -- باب: الصبي يبلغ في صلاته فيتمها أو يصليها في أول الوقت، ثم يبلغ فلا يلزمه إعادتها لأنه فعل ما كان مأمورا بفعله مضروبا على تركه
-- باب: بچہ نماز کے دوران بالغ ہو جائے تو اسے مکمل کر لے، یا اول وقت میں نماز پڑھے پھر بالغ ہو جائے تو اس پر نماز دہرانا لازم نہیں کیونکہ اس نے وہی کیا جس کا اسے حکم دیا گیا تھا اور جس کے ترک پر سزا تھی، اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2253
وَذَلِكَ فِيمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ مَلَاسٍ النُّمَيْرِيُّ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجُهَنِيُّ، حَدَّثَنِي عَمِّي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مُرُوا الصَّبِيَّ بِالصَّلَاةِ ابْنَ سَبْعٍ، وَاضْرِبُوهُ عَلَيْهَا ابْنَ عَشْرٍ" تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الرَّبِيعِ.
عبدالملک بن ربیع بن سبرہ اپنے والد سے، اپنے دادا رضی اللہ عنہ کے واسطے سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بچہ سات سال کا ہو جائے تو اسے نماز کا حکم کرو اور دس سال کا ہو جائے تو نماز نہ پڑھنے پر اسے مارو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2253]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 494»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2253 in Urdu