🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
545. -- باب: ينصب قدميه ويستقبل بأطراف أصابعهما القبلة
-- باب: اپنے دونوں قدم کھڑے رکھے اور ان کی انگلیوں کے سروں کا رخ قبلہ کی طرف رکھے، اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2718
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ يُوسُفَ الْأَخْرَمُ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالَا: ثنا أَبُو أُسَامَةَ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ السَّاعِدِيَّ يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ... الْحَدِيثَ، وَقَالَ فِيهِ: ثُمَّ" هَوَى إِلَى الْأَرْضِ سَاجِدًا، ثُمَّ جَافَى عَضُدَيْهِ عَنْ إِبِطَيْهِ وَفَتَحَ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ".
ایک دوسری سند سے یہی روایت منقول ہے، اس میں محمد بن عمرو بن عطا سے منقول ہے کہ میں نے سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے۔“ پھر مکمل حدیث ذکر کی، اس میں یہ ہے کہ ”پھر سجدے کے لیے زمین کی طرف جھکے اور اپنے بازوؤں کو پہلوؤں سے دور رکھا اور پاؤں کی انگلیوں کے درمیان فاصلہ رکھا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2718]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ وقد تقدم في الذي قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2718 in Urdu