🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
611. -- باب: الترغيب في مكث المصلي في مصلاه لإطالة ذكر الله تعالى في نفسه، وكذلك الإمام إذا انحرف
-- باب: نمازی کا اپنی نماز کی جگہ پر دل میں اللہ تعالیٰ کے طویل ذکر کے لیے ٹھہرے رہنے کی ترغیب، اور اسی طرح امام کا رخ موڑنے کے بعد ٹھہرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3021
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حَرْبٍ الطَّائِيُّ قَالَ: ثنا أَبُو جَدِّي عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ هُوَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى،" يَعْنِي الصُّبْحَ، جَلَسَ فِي مُصَلَّاهُ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ وَزَادَ فِيهِ: حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسَنًا وَرَوَاهُ أَبُو خَيْثَمَةَ، عَنْ سِمَاكٍ وَزَادَ فِيهِ:" فَإِذَا طَلَعَتْ قَامَ، وَلَمْ يَقُلْ حَسَنًا".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب صبح کی نماز پڑھتے تو اپنی جائے نماز پر ہی بیٹھے رہتے حتیٰ کہ سورج طلوع ہو جاتا۔
امام مسلم رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں یہ روایت ذکر کی ہے، اس میں یہ اضافہ ہے: «حَتّٰى تَطْلُعَ الشَّمْسُ حَسَنًا» ”یہاں تک کہ سورج اچھی طرح طلوع ہو جاتا۔“
ابو خیثمہ رحمہ اللہ نے سماک سے یہ روایت نقل کی ہے اور اس میں «فَإِذَا طَلَعَتْ قَامَ» ہی کہا ہے، «حَسَنًا» کی جگہ «قَامَ» کا لفظ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3021]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن ابي شيبة 26384»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3021 in Urdu