🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
660. -- باب: ما يقول إذا نابه شيء في صلاته
-- باب: جب نمازی کو اپنی نماز میں کوئی پیش آمدہ معاملہ درپیش ہو تو وہ کیا کہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3341
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ أَبُو الشَّيْخِ، أنبأ ابْنُ أَبِي عَاصِمٍ، ثنا أَبُو كَامِلٍ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، فَذَكَرَهُ وَذَكَرَ فِي إِسْنَادِهِ الْحَارِثَ الْعُكْلِيَّ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ فِي مَتْنِهِ:" فَإِنْ كَانَ فِي صَلَاةٍ تَنَحْنَحَ وَكَانَ ذَلِكَ إِذْنَهُ".
عبدالواحد بن زیاد رحمہ اللہ ایک دوسری سند سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اس کی سند میں حارث عکلی رحمہ اللہ کا ذکر بھی کیا ہے، اس میں ہے کہ اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے تو میرے لیے کھنکارتے (کھانسی کرتے) اور یہ آپ کی اجازت ہوتی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3341]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3341 in Urdu