🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
668. -- باب: من عد الآي في صلاته أو عقدها ولم يتلفظ بما يكون كلاما
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی نماز میں آیتیں گنیں یا انگلیوں پر شمار کیں اور کوئی ایسا لفظ نہیں بولا جو کلام بنتا ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3371
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يَعُدُّ الْآيَ فِي الصَّلَاةِ وَيَعْقِدُ".
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نماز میں آیاتِ قرآنیہ کو شمار کرتے تھے اور ہاتھ کی گرہ کے ساتھ گنتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3371]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3371 in Urdu