🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
680. -- باب: من مس لحيته في الصلاة من غير عبث
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے نماز میں بغیر کسی عبث (کھیل کود) کے اپنی داڑھی کو چھوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3432
وَيُذْكَرُ عَنِ النَّخَعِيِّ أَنَّهُ قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: مَسُّ اللِّحْيَةِ فِي الصَّلَاةِ وَاحِدَةٌ أَوْ دَعْ" قَالَ الشَّيْخُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: وَهَذَا نَظِيرُ مَا يُرْوَى فِي مَسِّ الْحَصَى وَاحِدَةً" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أَنْبَأَ أَبُو الشَّيْخِ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الضَّبِّيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ الْوَلِيدَ بْنَ مُسْلِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ عِيسَى بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ يُخْبِرُ عَنْ نَافِعٍ، وَلَمْ يَسْمَعْهُ مِنْهُ.
اسحاق بن موسیٰ خطمی کہتے ہیں: میں نے ولید بن مسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے عیسیٰ بن عبداللہ بن حکم بن نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو سنا اور انہوں نے نافع سے نقل کیا، ان کا ان سے سماع ثابت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3432]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3432 in Urdu