الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
685. -- باب: ما يكون سترة المصلي
-- باب: نمازی کا سترہ کیا چیز ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 3457
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ:" مُؤَخِّرَةُ الرَّحْلِ: ذِرَاعٌ فَمَا فَوْقَهُ".
عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ پالان کی پچھلی لکڑی ایک ہاتھ کے برابر یا اس سے کچھ زیادہ ہوتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3457]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 686»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3457 in Urdu