الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
686. -- باب: الخط إذا لم يجد عصا
-- باب: جب لاٹھی نہ ملے تو خط (لکیر) کھینچنے کا بیان
حدیث نمبر: 3470
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْخَطِيبُ، أنبأ أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَهَارِيُّ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى قَالَ: سَأَلْتُ الْحُمَيْدِيَّ عَنِ الْخَطَّ، فَأَوْمَأَ لِي مِثْلَ الْهِلَالِ الْعَظِيمِ".
بشر بن موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حمیدی رحمہ اللہ سے لکیر کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے مجھے اشارہ کر کے بتایا یعنی چاند کی شکل جیسی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3470]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3470 in Urdu