🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
700. -- باب: لا يجاوز بصره موضع سجوده
-- باب: نمازی کی نگاہ اس کے سجدے کی جگہ سے آگے نہ جائے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3540
أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْمِهْرَانِيُّ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ قَالَا: ثنا أَبُو عَلِيٍّ حَامِدُ بْنُ الرَّفَّاءِ الْهَرَوِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا سَعِيدٌ أَبُو زَيْدٍ الْأَنْصَارِيُّ، فَذَكَرَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" كَانَ يَلْتَفِتُ فِي الصَّلَاةِ حَتَّى نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ {قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ} [المؤمنون: ١] فَنَكَّسَ رَأْسَهُ" وَوَصَفَ لَنَا أَبُو زَيْدٍ.
ایک دوسری سند سے انہوں نے یہ حدیث ذکر کی مگر اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں ادھر ادھر دیکھ لیا کرتے تھے، جب یہ آیت کریمہ ﴿قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ الَّذِيْنَ هُمْ فِيْ صَلَاتِهِمْ خَاشِعُوْنَ﴾ [سورة المؤمنون: 1-2] نازل ہوئی تو آپ نے اپنا سر جھکا لیا۔ راوی کہتے ہیں: ابو زید رحمہ اللہ نے ہمیں سر جھکا کر دکھایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3540]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه الحاكم 2/ 393»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3540 in Urdu