🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
700. -- باب: لا يجاوز بصره موضع سجوده
-- باب: نمازی کی نگاہ اس کے سجدے کی جگہ سے آگے نہ جائے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3544
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِي حَامِدٍ الْمُقْرِئُ، وَأَبُو صَادِقِ بْنُ أَبِي الْفَوَارِسِ الْعَطَّارُ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ الْعَطَّارَ الْبَغْدَادِيَّ، ثنا نَصْرُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنِي الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، عَنْ عَنْبُوَانَةَ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي صَادِقٍ عَنْ عَنْطُوَانَةَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيْنَ أَضَعُ بَصَرِي فِي الصَّلَاةِ؟ قَالَ:" عِنْدَ مَوْضِعِ سُجُودِكَ يَا أَنَسُ" قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، هَذَا شَدِيدٌ لَا أَسْتَطِيعُ هَذَا قَالَ:" فَفِي الْمَكْتُوبَةِ إِذًا" قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ: بَلَغَنِي أَنَّهُ يَحْتَاجُ أَنْ يَكُونَ عَنْطُوَانَةَ، وَلَكِنْ كَذَا فِي كِتَابِي قَالَ الشَّيْخُ: رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ عَنْ عَنْطُوَانَةَ وَالرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ضَعِيفٌ وَفِيمَا مَضَى كِفَايَةٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! نماز میں میں اپنی نظر کہاں رکھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے انس! اپنے سجدے کی جگہ پر نظر رکھا کر۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ تو مشکل ہے، میں اس طرح نہیں کرسکتا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فرض نماز میں اس طرح کرلیا کر۔“
ربیع بن بدر ضعیف ہے، اور جو روایات گزر چکی ہیں وہ کافی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3544]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه الحاكم في معرفة علوم الحديث 252»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3544 in Urdu