🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
740. -- باب: من قال في القرآن إحدى عشرة سجدة ليس في المفصل منها شيء
-- باب: اس قول کا بیان کہ قرآن مجید میں گیارہ سجدے ہیں اور مفصل سورتوں میں ان میں سے کوئی سجدہ نہیں ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3706
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ قَالَ: رُوِيَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" إِحْدَى عَشْرَةَ سَجْدَةً" وَإِسْنَادُهُ وَاهٍ قَالَ الشَّيْخُ وَرُوِّينَاهُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّهُ سَجَدَ فِي الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ.
(ا) امام ابوداؤد سجستانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گیارہ سجدے منقول ہیں، اور اس کی سند انتہائی کمزور ہے۔
(ب) امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے واسطے سے خبر پہنچی کہ انہوں نے ﴿سورة الحج﴾ میں دو سجدے کیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3706]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ سنده صحيح الي ابي داود: مسطور في سنة 1/ 445»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3706 in Urdu