🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
781. -- باب: من نسي القنوت سجد للسهو قياسا على ما روينا فيمن قام من اثنتين فلم يجلس
-- باب: اس شخص کا بیان جو قنوت پڑھنا بھول جائے تو وہ سجدہ سہو کرے گا، اسے اس روایت پر قیاس کرتے ہوئے جو ہم نے اس شخص کے بارے میں نقل کی ہے جو دو رکعتوں کے بعد کھڑا ہو گیا اور بیٹھا نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3874
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنِ الْحَسَنِ، فِيمَنْ نَسِيَ الْقُنُوتَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ قَالَ:" عَلَيْهِ سَجْدَتَا السَّهْوِ".
حسن بصری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں منقول ہے جو صبح کی نماز میں قنوت پڑھنا بھول جائے کہ اس پر سہو کے دو سجدے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3874]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه الدار قطني 2/ 42/ 17»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3874 in Urdu