🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
842. -- باب: ما يصلى عليه وفيه من صوف أو شعر
-- باب: اس اون یا بالوں کا بیان جن پر یا جن میں نماز پڑھی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4184
أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ:" صَنَعْتُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدَةً سَوْدَاءَ مِنْ صُوفٍ فَلَبِسَهَا فَأَعْجَبَتْهُ، فَلَمَّا عَرِقَ فِيهَا فَوَجَدَ رِيحَ النَّمِرَةِ قَذَفَهَا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اون کی سیاہ رنگ کی چادر تیار کی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اوڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت پسند آئی، لیکن جب اس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسینہ آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اونی چادر کی بو محسوس کی تو اسے پھینک دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4184]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ احمد 6/132، ابوداؤد 4074»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4184 in Urdu