🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
848. -- باب: من صلى فيها، أو فيما يكره من الأعلام لم يعد
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (ریشمی کپڑے) میں یا ان دھاریوں (نشانات) والے کپڑے میں نماز پڑھی جو مکروہ ہیں، تو وہ اسے نہیں دہرائے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4206
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ، وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ (ح) وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَا: ثنا قُتَيْبَةُ، ثنا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ قَالَ: أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ، ثُمَّ صَلَّى فِيهِ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا كَالْكَارِهِ لَهُ، ثُمَّ قَالَ:" لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ" ⦗٥٩٣⦘ لَفْظُ حَدِيثِ قُتَيْبَةَ، وَفِي حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ: سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ:" خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ وَعَلَيْهِ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَصَلَّى فِيهِ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ وَقَالَ:" لَا يَنْبَغِي لِبَاسُ هَذَا لِلْمُتَّقِينَ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ جَمِيعًا فِي الصَّحِيحِ، عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ریشمی قمیص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ہدیہ کی گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے پہنا اور اس میں نماز ادا کی۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ناپسند کیا اور فوراً اتار دیا، پھر فرمایا: ”یہ لباس پرہیزگاروں کے لائق نہیں۔“
(ب) سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن آئے اور ریشمی قمیص کے اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی۔ نماز سے فارغ ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اتار دیا اور فرمایا: ”یہ لباس متقین کے لائق نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4206]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 375»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4206 in Urdu