🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. -- باب: قراءة القرآن بعد الحدث
-- باب: حدث (بے وضو ہونے) کے بعد قرآن مجید پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 422
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، أنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ سَلْمَانَ فِي سَفَرٍ، فَانْطَلَقَ، فَقَضَى حَاجَتَهُ، ثُمَّ جَاءَ، فَقُلْنَا لَهُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللهِ تَوَضَّأْ لَعَلَّنَا ⦗١٤٦⦘ نَسْأَلُكَ عَنْ آيٍ مِنَ الْقُرْآنِ. فَقَالَ:" سَلُوا، فَإِنِّي لَا أَمَسُّهُ، وَإِنَّهُ {لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ} [الواقعة: ٧٩] " فَسَأَلْنَاهُ، فَقَرَأَ عَلَيْنَا قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ".
عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، وہ لوگوں سے الگ ہوئے اور اپنی حاجت پوری کی، پھر آئے۔ ہم نے ان سے کہا: اے ابو عبداللہ! وضو کر لیں، شاید ہم آپ سے قرآن کی آیات کے متعلق سوال کریں، تو انہوں نے کہا: ”سوال کرو، میں اسے (قرآن کو) چھو نہیں رہا اور ﴿لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ﴾ [سورة الواقعة: 79] (اس قرآن پاک کو صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں)“، تو ہم نے ان سے سوال کیا اور انہوں نے وضو کرنے سے پہلے ہم پر قرآن پڑھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 422]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 422 in Urdu