🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
868. -- باب: في تنظيف المساجد وتطييبها بالخلوق وغيره
-- باب: مساجد کو صاف کرنے اور انہیں خلوق (خوشبو) وغیرہ سے معطر کرنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4310
أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ، ثنا أَبُو مَعْمَرٍ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا عُمَرُ بْنُ سُلَيْمٍ، حَدَّثَنِي أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: مَا كَانَ بَدْءُ هَذَا الزَّعْفَرَانِ فِي الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَى نُخَامَةً فِي قِبْلَةِ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ:" غَيْرُ هَذَا أَحْسَنُ مِنْ هَذَا" فَسَمِعَ بِذَلِكَ رَجُلٌ فَجَاءَ بِزَعْفَرَانٍ فَحَكَّهَا، ثُمَّ طَلَى بِالزَّعْفَرَانِ مَكَانَهَا، فَلَمَّا رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَلِكَ قَالَ:" هَذَا أَحْسَنُ مِنَ الْأَوَّلِ" قَالَ: وَصَنْعَهُ النَّاسُ وَحَدِيثُ جَابِرٍ فِي هَذَا قَدْ مَضَى فِي بَابِ الْبُزَاقِ.
ابووَلید نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ مسجد میں زعفران خوشبو کی ابتدا کیسے ہوئی؟ انہوں نے فرمایا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں آئے تو قبلہ کی جانب مسجد میں بلغم دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے علاوہ کوئی اچھی چیز ہونی چاہیے“، ایک آدمی نے یہ بات سنی تو وہ زعفران لے کر آیا، اس نے اسے کھرچ دیا اور وہاں پر زعفران مل دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ پہلی سے زیادہ اچھی ہے“، پھر لوگوں نے ایسا ہی کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4310]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4310 in Urdu