الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
885. -- باب: ذكر البيان أن هذا النهي مخصوص ببعض الأمكنة دون بعض
-- باب: اس بات کے بیان کا ذکر کہ یہ ممانعت بعض جگہوں کے ساتھ خاص ہے نہ کہ تمام کے ساتھ
حدیث نمبر: 4416
أنبأ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، حَدَّثَنِي الْيَسَعُ بْنُ طَلْحَةَ الْقُرَشِيُّ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: بَلَغَنَا أَنَّ أَبَا ذَرٍّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِحَلْقَتَيِ الْكَعْبَةِ يَقُولُ ثَلَاثًا:" لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا بِمَكَّةَ".
مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کے دروازے کے کنڈے کو پکڑے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا: ”عصر کے بعد کوئی نماز نہیں سوائے مکہ کے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4416]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4416 in Urdu