🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
898. -- باب: من جعل بعد العشاء أربع ركعات، أو أكثر
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے عشاء کے بعد چار یا اس سے زیادہ رکعتیں مقرر کیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4510
وَالْمَشْهُورُ مَا أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَيْمَنَ مَوْلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ تَبِيعٍ، عَنْ كَعْبٍ قَالَ:" مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ، وَصَلَّى بَعْدَهَا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فَأَتَمَّ رُكُوعَهُنَّ وَسُجُودَهُنَّ يَعْلَمُ مَا يَقْتَرِئُ فِيهِنَّ كَانَ لَهُ، أَوْ قَالَ: كُنَّ لَهُ بِمَنْزِلَةِ لَيْلَةِ الْقَدْرِ".
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جس نے اچھی طرح وضو کیا، پھر عشاء کی نماز پڑھی اور اس کے بعد چار رکعات پڑھیں، ان کے رکوع و سجود مکمل کیے، اس حال میں کہ وہ جانتا ہو کہ ان میں کیا پڑھ رہا ہے، تو یہ اس کے لیے، یا فرمایا: یہ رکعات اس کے لیے لیلۃ القدر کے برابر ہوں گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4510]
تخریج الحدیث: «حسن۔ نسائي 4954»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4510 in Urdu