الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
120. -- باب: البول قاعدا
-- باب: بیٹھ کر پیشاب کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 491
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، ح. وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، أنا عَلِيُّ بْنُ ⦗١٦٥⦘ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" مَا بَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا مُذْ أُنْزِلَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ". وَفِي رِوَايَةِ الْحُسَيْنِ بْنِ حَفْصٍ: سُورَةُ الْفُرْقَانِ، وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ، فَقَالَ: الْقُرْآنُ أَوِ الْفُرْقَانُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا، جب سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہے۔
(ب) حسین بن حفص کی روایت میں ہے کہ جب سے سورہ الفرقان نازل ہوئی ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ قرآن یا فرقان کے الفاظ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 491]
(ب) حسین بن حفص کی روایت میں ہے کہ جب سے سورہ الفرقان نازل ہوئی ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ قرآن یا فرقان کے الفاظ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 491]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه احمد 6/113»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 491 in Urdu