🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1022. -- باب: الرجال يأتمون بالرجل ومعهم صبيان ونساء
-- باب: مرد ایک مرد کی اقتداء کریں اور ان کے ساتھ بچے اور عورتیں بھی ہوں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5165
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثنا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا بُدَيْلٌ، ثنا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ قَالَ: قَالَ أَبُو مَالِكٍ الْأَشْعَرِيُّ:" أَلَا أُحَدِّثُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَقَامَ الصَّلَاةَ فَصَفَّ، يَعْنِي الرِّجَالَ، وَصَفَّ خَلْفَهُمُ الْغِلْمَانَ، ثُمَّ صَلَّى بِهِمْ قَالَ: فَجَعَلَ إِذَا سَجَدَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ كَبَّرَ، وَإِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ، وَسَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ" ثُمَّ قَالَ:" هَكَذَا صَلَاةٌ". قَالَ عَبْدُ الْأَعْلَى: لَا أَحْسِبُهُ إِلَّا قَالَ: صَلَاةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کیا میں تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز بیان نہ کروں؟ پھر فرمایا: نماز کی اقامت ہو جاتی تو مرد حضرات صف بنا لیتے، ان کے بعد بچے صف بناتے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو نماز پڑھاتے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کرتے اور سجدے سے سر اٹھاتے تو «اللّٰهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کہتے اور جب دو رکعات سے کھڑے ہوتے تو «اللّٰهُ أَكْبَرُ» ”اللہ سب سے بڑا ہے“ کہتے، پھر دائیں اور بائیں سلام پھیرتے۔ پھر فرماتے: ”نماز اس طرح ہے۔“ عبد الاعلیٰ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میرا گمان ہے کہ وہ کہتے: یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5165]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابو داؤد 677»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5165 in Urdu