🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1036. -- باب: ما جاء في مقام الإمام
-- باب: امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کے متعلق جو کچھ مروی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5233
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، ثنا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، فَذَكَرَهُ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مُسْنَدًا مَعَ اخْتِلَافٍ فِيهِ لِهَذَا.
یہی روایت ایک دوسری سند سے زیاد بن عبداللہ نے بھی بیان کی ہے۔ یہ ایک اور طریق سے مسند (متصل) بھی مروی ہے، جس میں اس روایت سے کچھ اختلاف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5233]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5233 in Urdu