🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1117. -- باب: من قال لا تحبس الجمعة عن سفر
-- باب: اس شخص کا قول کہ نمازِ جمعہ کسی کو سفر سے نہیں روکے گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5656
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَرَّازُ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا الْحَجَّاجُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ، وَجَعْفَرَ، وَعَبْدَ اللهِ بْنَ رَوَاحَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ، فَتَخَلَّفَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا خَلَّفَكَ عَنْ أَصْحَابِكَ؟" قَالَ: أَحْبَبْتُ أَنْ أَشْهَدَ مَعَكَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ أَلْحَقَهُمْ، قَالَ:" لَوْ أَنْفَقَتْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا مَا أَدْرَكْتَ غَدْوَتَهُمْ". وَكَانُوا خَرَجُوا يَوْمَ جُمُعَةٍ. وَرَوَاهُ أَيْضًا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، وَالْحَجَّاجُ يَنْفَرِدُ بِهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
مقسم، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زید بن حارثہ، سیدنا جعفر اور سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہم کو روانہ کیا تو سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ پیچھے رہ گئے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تجھے کس چیز نے اپنے ساتھیوں سے پیچھے رکھا؟“ عرض کیا: میں نے چاہا کہ آپ کے ساتھ جمعہ پڑھ لوں، پھر میں ان کے ساتھ مل جاؤں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تو جو کچھ زمین میں ہے خرچ کر دے تو ان کے صبح کے وقت کے ثواب کو نہ پا سکے گا۔“ اور وہ جمعہ کے دن نکلے تھے۔
اس روایت کو بیان کرنے میں حجاج منفرد ہیں، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5656]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ احمد 1/224»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5656 in Urdu