🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1144. -- باب: ما يستدل به على وجوب التحميد في خطبة الجمعة
-- باب: اس دلیل کا بیان جس سے خطبہ جمعہ میں اللہ کی حمد بیان کرنے کا وجوب ثابت ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5768
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ، أنبا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللهِ التَّرْقُفِيُّ، ثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ ⦗٢٩٦⦘ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ أَمَرٍ ذِي بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالْحَمْدِ لِلَّهِ أَقْطَعُ". أَسْنَدَهُ قُرَّةُ، وَرَوَاهُ يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، وَعُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ، وَشُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر شان والا کام بھی اگر اس کی ابتدا اللہ کی حمد سے نہ ہو تو وہ بے برکت ہے۔“
اس کو قرہ نے مسند بیان کیا ہے، جبکہ یونس بن یزید، عقیل بن خالد، شعیب بن ابی حمزہ اور سعید بن عبد العزیز نے اسے زہری سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسلاً روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5768]
تخریج الحدیث: «منكر۔ ابن ماجه 1894»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5768 in Urdu