الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. -- باب: الوضوء من النوم
-- باب: نیند کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 580
وَرَوَاهُ مَرْوَانُ بْنُ جَنَاحٍ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ:" الْعَيْنُ وِكَاءُ السَّهِ". مَوْقُوفٌ، أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الصُّوفِيُّ، أنا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، نا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُسْلِمٍ، نا صَالِحُ بْنُ سَعِيدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَسَدٍ، ثنا الْوَلِيدُ، نا مَرْوَانُ بْنُ جَنَاحٍ، فَذَكَرَهُ مَوْقُوفًا. قَالَ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ: وَمَرْوَانُ أَثْبَتُ مِنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ.
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”آنکھ دبر کا بندھن ہے“ یہ حدیث موقوف ہے۔
(ب) مروان بن جناح نے موقوفاً روایت ذکر کی ہے۔
ولید بن مسلم کہتے ہیں: مروان، ابوبکر بن ابی مریم سے زیادہ ثقہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 580]
(ب) مروان بن جناح نے موقوفاً روایت ذکر کی ہے۔
ولید بن مسلم کہتے ہیں: مروان، ابوبکر بن ابی مریم سے زیادہ ثقہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 580]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه ملك 38»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 580 in Urdu