الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. -- باب: الوضوء من النوم
-- باب: نیند کی وجہ سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 585
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ، أنا أَبُو أَحْمَدَ، أنا أَبُو الْقَاسِمِ، حَدَّثَنِي زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ. قَالَ إِسْمَاعِيلُ، قَالَ الْجُرَيْرِيُّ: فَسَأَلْنَاهُ عَنِ اسْتِحْقَاقِ النَّوْمِ، فَقَالَ:" هُوَ أَنْ يَضَعَ جَنْبَهُ"، وَقَدْ رُوِيَ ذَلِكَ مَرْفُوعًا، وَلَا يَصِحُّ رَفْعُهُ.
ابن علیہ، جریری سے اسی سند سے بیان کرتے ہیں۔ (ب) جریری کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا کہ نیند کب ثابت ہوتی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: جب سونے والا اپنا پہلو زمین پر لگا دے۔ (ج) یہ روایت مرفوعاً ثابت نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 585]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 585 in Urdu