🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1208. -- باب: الدليل على ثبوت صلاة الخوف وأنها لم تنسخ
-- باب: نمازِ خوف کے ثبوت اور اس کے منسوخ نہ ہونے کی دلیل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6007
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ حَبِيبٍ، أَخْبَرَنِي أَبِي" أَنَّهُمْ غَزَوْا مَعَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ كَابُلَ فَصَلَّى بِنَا صَلَاةَ الْخَوْفِ".
عبدالصمد بن حبیب اپنے والد رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مل کر کابل کا غزوہ کیا تو انہوں نے ہمیں نمازِ خوف پڑھائی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخوف/حدیث: 6007]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابو داؤد 1245»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6007 in Urdu