🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1221. -- باب: من له أن يصلي صلاة الخوف
-- باب: کن لوگوں کو نمازِ خوف پڑھنے کی اجازت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6060
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمُقْرِئُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ إِنْ جَاءَ رَجُلٌ يُرِيدُ أَخْذَ مَالِي قَالَ:" فَلَا تُعْطِهِ مَالَكَ". قَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ قَاتَلَنِي، قَالَ:" قَاتِلْهُ"، قَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ قَتَلَنِي، قَالَ:" فَأَنْتَ شَهِيدٌ"، قَالَ: أَرَأَيْتَ إِنْ قَتَلْتُهُ؟ قَالَ:" فَهُوَ فِي النَّارِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا حکم ہے اگر کوئی شخص میرا مال زبردستی لینا چاہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنا مال اس کو نہ دو۔“ عرض کیا: اگر وہ میرے ساتھ لڑائی کرے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو بھی اس سے لڑائی کر۔“ اس نے کہا: اگر وہ مجھے قتل کر دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو تو شہید ہے۔“ اس نے کہا: اگر میں اس کو مار دوں تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ آگ میں ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخوف/حدیث: 6060]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 140»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6060 in Urdu