الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1267. -- باب: الإتيان من طريق غير الطريق التي غدا منها
-- باب: جس راستے سے عید گاہ گیا ہو اس کے علاوہ کسی دوسرے راستے سے واپس آنے کا بیان
حدیث نمبر: 6255
وَرَوَاهُ حَمْزَةُ بْنُ نُصَيْرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مَرْيَمَ، فَقَالَ فِي الْحَدِيثِ:" ثُمَّ نَرْجِعُ مِنْ بَطْنِ بَطْحَانَ إِلَى بُيُوتِنَا". أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا ⦗٤٣٣⦘ حَمْزَةُ بْنُ نُصَيْرٍ فَذَكَرَهُ بِزِيَادَتِهِ.
ابنِ ابی مریم رحمہ اللہ کی حدیث میں ہے: پھر ہم وادیِ بطحان کا راستہ اختیار کر کے گھر واپس آتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 6255]
تخریج الحدیث: «حسن۔ انظر ما قبله»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6255 in Urdu