🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1277. -- باب: اجتماع العيدين بأن يوافق يوم العيد يوم الجمعة
-- باب: عید اور جمعہ کا دن ایک ساتھ آ جانے کے سبب دو عیدوں کا جمع ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6289
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَسِيدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ ذَكْوَانَ أَبِي صَالِحٍ قَالَ:" اجْتَمَعَ عِيدَانِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمُ جُمُعَةِ وَيَوْمُ عِيدٍ، فَصَلَّى ثُمَّ قَامَ فَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ:" قَدْ أَصَبْتُمْ ذِكْرًا وَخَيْرًا، وَإِنَّا مُجَمِّعُونَ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجْلِسَ فَلْيَجْلِسْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُجَمِّعَ فَلْيُجَمِّعْ". وَيُرْوَى عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ مَوْصُولًا مُقَيَّدًا بِأَهْلِ الْعَوَالِي، وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ، وَرُوِيَ ذَلِكَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُقَيَّدًا بِأَهْلِ الْعَالِيَةِ إِلَّا أَنَّهُ مُنْقَطِعٌ.
ذکوان ابو صالح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں دو عیدیں جمع ہوگئیں، یعنی جمعہ کا دن اور عید کا دن، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز عید پڑھائی، پھر کھڑے ہوئے اور لوگوں کو خطبہ ارشاد فرمایا کہ ”تم نے ذکر اور بھلائی کو پا لیا، لیکن ہم جمعہ ادا کریں گے۔ جس کو پسند لگے کہ وہ بیٹھا رہے تو بیٹھ جائے اور جو جمعہ پڑھنا پسند کرے وہ جمعہ پڑھ لے۔“
سفیان بن عیینہ کے واسطے سے عبدالعزیز سے یہ روایت موصولاً عوالی والوں کی قید کے ساتھ بھی مروی ہے، لیکن اس کی سند میں ضعف ہے۔ اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے واسطے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عالیہ والوں کی قید کے ساتھ بھی مروی ہے، مگر وہ منقطع ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 6289]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6289 in Urdu