🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1286. -- باب: من قال: يسر بالقراءة في خسوف الشمس
-- باب: اس شخص کا قول کہ سورج گرہن کی نماز میں آہستہ قراءت کی جائے گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6342
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ قَالَ: قُرِئَ عَلَى أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْبِرْتِيُّ وَأنا أَسْمَعُ ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّادٍ يَعْنِي ثَعْلَبَةَ رَجُلٍ مِنْ عَبْدِ الْقَيْسِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّهُ قَالَ فِي خُطْبَتِهِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي خُسُوفِ الشَّمْسِ، قَالَ:" فَاسْتَقْدَمَ فَصَلَّى بِالنَّاسِ وَنَحْنُ مَعَهُ، فَقَامَ كَأَطْوَلِ مَا قَامَ فِي مُصَلَّاهُ، لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا، ثُمَّ رَكَعَ بِنَا كَأَطْوَلِ مَا رَكَعَ بِنَا فِي صَلَاةٍ، لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا، ثُمَّ فَعَلَ فِي الثَّانِيَةِ مِثْلَ ذَلِكَ".
ثعلبہ رحمہ اللہ جو بنو عبد القیس سے ہیں، وہ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے اپنے خطبے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز خسوف کے متعلق بیان کیا، فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور لوگوں کو نماز پڑھائی، ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لمبا قیام کیا جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نمازوں میں کیا کرتے تھے، ہم نے آپ کی آواز کو نہ سنا، آپ نے اتنا لمبا رکوع کیا جتنا کہ آپ کیا کرتے تھے، پھر بھی ہم نے آپ کی آواز کو نہ سنا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری رکعت میں بھی اسی طرح کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخسوف/حدیث: 6342]
تخریج الحدیث: «حسن لغيرهٖ۔ نسائي 1495»

الحكم على الحديث:
حسن لغيرهٖ


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6342 in Urdu