🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1320. -- باب: الدعاء في الاستسقاء
-- باب: استسقاء میں دعا مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6439
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، فَذَكَرَهُ عَلَى اللَّفْظِ الْأَوَّلِ. ⦗٤٩٦⦘ قَالَ عَبْدُ اللهِ: فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَبِي، فَقَالَ أَبِي: أَعْطَانَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ كِتَابَهُ عَنْ مِسْعَرٍ فَنَسَخْنَاهُ، وَلَمْ يَكُنْ هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ لَيْسَ هَذَا بِشَيْءٍ، كَأَنَّهُ أَنْكَرَهُ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ أَبِي: فَحَدَّثَنَاهُ يَعْلَى أَخُو مُحَمَّدٍ، ثنا مِسْعَرٌ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ مُرْسَلًا وَلَمْ يَقُلْ: بَوَاكِي، خَالَفَهُ.
ہمیں حدیث بیان کی محمد بن عبید نے، انہوں نے پہلے الفاظ کا تذکرہ کیا تو عبداللہ رحمہ اللہ نے کہا: میں نے یہ حدیث اپنے باپ رحمہ اللہ کے سامنے بیان کی تو میرے باپ رحمہ اللہ نے کہا کہ محمد بن عبید نے ہمیں اپنی کتاب (تحریر) دی جو مسعر سے تھی، ہم نے اسے نقل کیا اور اس میں یہ حدیث نہیں تھی، یہ کوئی چیز نہیں، گویا انہوں نے اسے محمد بن عبید کی طرف سے منکر جانا ہے۔ میرے باپ نے کہا: ہمیں یہ حدیث محمد کے بھائی یعلیٰ نے بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں مسعر نے یزید فقیر سے مرسل بیان کی اور انہوں نے «بَوَاكِي» (رونے والے) نہیں کہا، یوں انہوں نے ان کی مخالفت کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6439]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن خزيمه»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6439 in Urdu