🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1329. -- باب: ما كان يقول إذا رأى المطر
-- باب: جب آپ ﷺ بارش دیکھتے تو جو کلمات فرماتے تھے ان کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6467
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ عَبْدُوسُ بْنُ الْحُسَيْنِ السِّمْسَارُ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْقُرَشِيُّ دُحَيْمٌ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، فَذَكَرَهُ بِزِيَادَتِهِ. وَقَدِ اسْتَشْهَدَ الْبُخَارِيُّ بِرِوَايَتِهِ، وَذَكَرَ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ سَمَاعَ الْأَوْزَاعِيِّ مِنْ نَافِعٍ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ عَنْهُ، وَكَانَ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ يَزْعُمُ أَنَّ الْأَوْزَاعِيَّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ نَافِعٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، وَيَشْهَدُ بِقَوْلِهِ مَا.
اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں ہمیں حدیث بیان کی نافع رحمہ اللہ نے، انہوں نے کچھ زیادتی کے ساتھ اس کو بیان کیا ہے، اور امام بخاری رحمہ اللہ نے اس کی روایت کی گواہی دی ہے، اور ولید بن مسلم رحمہ اللہ نے اوزاعی رحمہ اللہ کا سماع نافع رحمہ اللہ سے بیان کیا ہے۔
یحییٰ بن معین کا خیال تھا کہ اوزاعی نے ابن عمر کے آزاد کردہ غلام نافع سے نہیں سنا، اور آگے آنے والی روایت ان کی بات کی تائید کرتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6467]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6467 in Urdu