🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1334. -- باب: أي ريح يكون بها المطر
-- باب: کون سی ہوا سے بارش ہوتی ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6488
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَبَلَغَنِي، أَنَّ قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا هَبَّتْ جَنُوبٌ إِلَّا أَسَالَتْ وَادِيًا". قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ:" يَعْنِي أَنَّ اللهَ خَلَقَهَا تَهُبُّ بُشْرَى بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ مِنَ الْمَطَرِ".
امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ قتادہ کہتے ہیں: رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”نہیں چلتی جنوب کی ہوائیں مگر وادیاں بہہ پڑتی ہیں۔“ امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اسے پیدا کیا ہے کہ اس سے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قبل خوشخبری کی ہوائیں چلتی ہیں (بارش کی)۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6488]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه الشافعي»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6488 in Urdu