الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1335. -- باب: ما جاء في سب الدهر
-- باب: زمانے کو برا بھلا کہنے کے بارے میں جو مروی ہے
حدیث نمبر: 6494
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ، ثنا إِسْحَاقُ، ثنا سُفْيَانُ ابْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ:" كَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَقُولُونَ: إِنَّ الدَّهْرَ هُوَ الَّذِي يُهْلِكُنَا، هُوَ الَّذِي يُمِيتُنَا وَيُحْيِينَا، فَرَدَّ اللهُ عَلَيْهِمْ قَوْلَهُمْ".
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اہلِ جاہلیت کہا کرتے تھے: زمانہ ہی ہمیں ہلاک کرتا ہے، وہی ہمیں موت دیتا ہے اور وہی ہمیں زندگی دیتا ہے، تو اللہ تعالیٰ نے ان کی اس بات کا رد فرمایا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الاستسقاء/حدیث: 6494]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن حبان»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6494 in Urdu