🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. -- باب: في مس الإبط
-- باب: بغل کو چھونے کے احکام کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 655
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتُوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ يَسْأَلُ سُفْيَان يَعْنِي ابْنَ عُيَيْنَةَ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَيَمَّمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَنَاكِبِ، فَقَالَ سُفْيَانُ حَضَرْتُ إِسْمَاعِيلَ بْنَ أُمَيَّةَ أَتَى الزُّهْرِيَّ، فَقَالَ: يَا أَبَا بَكْرٍ إِنَّ النَّاسَ يُنْكِرُونَ عَلَيْكَ حَدِيثَيْنِ قَالَ: وَمَا هُمَا؟ فَقَالَ: تَيَمَّمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَنَاكِبِ، فَقَالَ الزُّهْرِيُّ: أَخْبَرَنِيهِ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: تَيَمَّمْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَنَاكِبِ. فَقَالَ إِسْمَاعِيلُ: وَحَدِيثُ عُبَيْدِ اللهِ فِي مَسِّ الْإِبْطِ، فَكَأَنَّ الزُّهْرِيَّ كَفَّ عَنْهُ كَالْمُنْكِرِ لَهُ أَوْ أَنْكَرَهُ فَأَتَيْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ فَأَخْبَرْتُهُ وَقَدْ كُنْتُ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ بِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ فَقَالَ: عَمْرٌو: بَلْ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ أَنَّ عُمَرَ أَمَرَ رَجُلًا أَنْ يَتَوَضَّأَ مِنْ مَسِّ الْإِبْطِ. قَالَ الشَّيْخُ: وَحَدِيثُ مَسِّ الْإِبْطِ مُرْسَلٌ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ لَمْ يُدْرِكْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَقَدْ أَنْكَرَهُ الزُّهْرِيُّ بَعْدَمَا حَدَّثَ بِهِ وَقَدْ يَكُونُ أَمَرَ بِغَسْلِ الْيَدِ مِنْهُ تَنْظِيفًا، وَاللهُ أَعْلَمُ" وَرُوِيَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ يُخَالِفُ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ فِي ذَلِكَ.
ابوبکر حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یحییٰ بن سعید قطان رحمہ اللہ سے سنا کہ انہوں نے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کے متعلق سوال کیا، یعنی: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کندھوں تک تیمم کیا۔“ سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا: میں اسماعیل بن امیہ رحمہ اللہ کے پاس حاضر ہوا، وہ زہری رحمہ اللہ کے پاس آئے اور عرض کیا: اے ابوبکر! لوگ آپ کی دو حدیثوں کا انکار کرتے ہیں! انہوں نے پوچھا: وہ کون سی ہیں؟ انہوں نے فرمایا: ”انہوں نے کندھوں تک تیمم کیا۔“
زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: عمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کندھوں تک تیمم کیا۔“ اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں: عبید اللہ کی حدیث میں بغلوں کو چھونے کا ذکر ہے۔
عبید اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو بغلیں چھونے کی بنا پر وضو کرنے کا حکم دیا۔
بغلوں کو چھونے والی حدیث مرسل ہے، عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا اور زہری رحمہ اللہ نے اسے بیان کرنے کے بعد اس کا انکار کر دیا تھا۔
بسا اوقات ہاتھ دھونے کا حکم صفائی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ «وَاللّٰهُ أَعْلَمُ» ”اور اللہ بہتر جانتا ہے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 655]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه الحميدي في سنده 143»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 655 in Urdu