🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1368. -- باب: ما يؤمر به من تعاهد بطنه وغسل ما كان به من أذى
-- باب: میت کے پیٹ کو دبانے (صاف کرنے) اور اس سے نکلنے والی نجاست کو دھونے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6628
وَأنبأنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ، إِجَازَةً، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ، ثنا أَبُو الْمُنْذِرِ يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ، ثنا جُنَيْدٌ أَبُو حَازِمٍ التَّيْمِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ غَسَّلَ مَيِّتًا فَلْيَبْدَأْ بَعَصْرِهِ". هَذَا مُرْسَلٌ، وَرَاوِيهُ ضَعِيفٌ.
ابن سیرین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میت کو غسل دیا اسے چاہیے کہ وہ ابتدا پیٹ نچوڑنے سے کرے۔“
یہ روایت مرسل ہے اور اس کا راوی ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6628]
تخریج الحدیث: «ضعيف جداً۔ ابن حبان»

الحكم على الحديث:
ضعيف جداً


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6628 in Urdu