🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1378. -- باب: غسل المرأة زوجها
-- باب: عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6665
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ:" لَوْ كُنْتُ اسْتَقْبَلْتُ مِنَ الْأَمْرِ مَا اسْتَدْبَرْتُ، مَا غَسَّلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرُ نِسَائِهِ". قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: فَتَلَهَّفَتْ عَلَى ذَلِكَ، وَلَا يُتَلَهَّفُ إِلَّا عَلَى مَا يَجُوزُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اگر مجھے اپنے معاملے کا وہ پہلے معلوم ہوتا جو بعد میں معلوم ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کے علاوہ کوئی غسل نہ دیتا۔
شیخ کہتے ہیں کہ انہوں نے اس پر حسرت کا اظہار کیا اور حسرت صرف اسی بات پر کی جاتی ہے جو جائز ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6665]
تخریج الحدیث: «حسن۔ أخرجه ابن ماجه»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6665 in Urdu