🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1437. -- باب: من قال الوالي أحق بالصلاة على الميت من الولي
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا ہے کہ حکمران میت کے ولی سے زیادہ نماز جنازہ پڑھانے کا حق دار ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6896
فَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ كَامِلِ بْنِ خَلَفِ بْنِ شَجَرَةَ الْقَاضِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا عَوْنُ بْنُ سَلَّامٍ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ: أَنَّ فَاطِمَةَ، رضِيَ اللهُ عَنْهَا لَمَّا مَاتَتْ دَفَنَهَا عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لَيْلًا، وَأَخَذَ بِضَبْعَيْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَدَّمَهُ يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ عَلَيْهَا كَذَا رُوِيَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَالصَّحِيحُ.
مجالد، شعبی رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جب فاطمہ رضی اللہ عنہا فوت ہوئیں تو علی رضی اللہ عنہ نے انہیں رات میں ہی دفن کر دیا اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بازو سے پکڑا اور انہیں نمازِ جنازہ کے لیے آگے کر دیا۔
اس سند سے اسی طرح مروی ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قصہ میراث میں بیان فرماتی ہیں کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بنتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چھ ماہ زندہ رہیں۔ جب وہ فوت ہوئیں تو علی رضی اللہ عنہ نے انہیں رات کے وقت ہی دفن کیا اور ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اطلاع نہ دی اور نمازِ جنازہ بھی علی رضی اللہ عنہ نے پڑھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6896]
تخریج الحدیث: «منكر»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6896 in Urdu