الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1449. -- باب: عدد التكبير في صلاة الجنازة
-- باب: نماز جنازہ میں تکبیروں کی تعداد کا بیان
حدیث نمبر: 6937
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى، ثنا قَبِيصَةُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ:" شَهِدْتُهُ وَكَبَّرَ عَلَى جِنَازَةٍ أَرْبَعًا، ثُمَّ قَامَ سَاعَةً، يَعْنِي يَدْعُو، ثُمَّ قَالَ: أَتَرَوْنِي كُنْتُ أُكَبِّرُ خَمْسًا؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا".
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں جنازے میں حاضر ہوا تو انہوں نے جنازے پر چار تکبیرات کہیں۔ پھر کچھ دیر ٹھہرے اور دعا کی اور فرمایا: ”تمہارا کیا خیال ہے، میں پانچ تکبیرات کہنا چاہتا ہوں؟“ انہوں نے کہا: ”نہیں۔“ انہوں نے فرمایا: ”بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چار تکبیرات کہتے تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6937]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن ماجه»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6937 in Urdu