🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1457. -- باب: الدعاء في صلاة الجنازة
-- باب: نماز جنازہ میں دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6977
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ جُلَاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ شَمَّاسٍ، ثنا بَعَثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ إِلَى الْمَدِينَةِ وَكُنْتُ مَعَ مَرْوَانَ، فَمَرَّ أَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَ: بَعْضَ حَدِيثِكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ، فَمَضَى ثُمَّ أَقْبَلَ، فَقُلْنَا: الْآنَ يَقَعُ بِهِ، فَقَالَ: سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْجِنَازَةِ فَقَالَ" أَنْتَ خَلَقْتَهَا أَوْ خَلَقْتَهُ فَذَكَرَ مِثْلَهُ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا". وَأَعْضَلَهُ أَبُو بَلْجٍ يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ،.
عثمان بن شماس فرماتے ہیں: مجھے سعید بن عاص نے مدینہ کی طرف بھیجا، میں مروان کے ساتھ تھا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پاس سے گزرے تو اس نے کہا: اے ابوہریرہ! آپ کچھ احادیث سنائیں، پھر وہ چلا گیا۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہماری طرف متوجہ ہوئے، ہم نے کہا: اب یہ ان پر برس پڑے گا۔ پھر اس نے کہا: آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیسے سنا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم میت پر دعا کرتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا: ” «أَنْتَ خَلَقْتَهَا أَوْ خَلَقْتَهُ» “ پھر ایسی ہی دعا بیان کی سوائے اس کے کہ انہوں نے فرمایا: «تَعْلَمُ سِرَّهَا وَعَلَانِيَتَهَا» ۔
ابو بلج یحییٰ بن ابی سلیم نے اسے معضل بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6977]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ احمد»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6977 in Urdu