🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1470. -- باب: ما روي في ستر القبر بثوب
-- باب: قبر کو کپڑے سے پردہ کرنے (ڈھانپنے) کے بارے میں مروی روایات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7050
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ: أَنَّهُ حَضَرَ جِنَازَةَ الْحَارِثِ الْأَعْوَرِ فَأَبَى عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ أَنْ يَبْسُطُوا عَلَيْهِ ثَوْبًا، وَقَالَ:" إِنَّهُ رَجُلٌ" قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ قَدْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَإِنْ كَانَ مَوْقُوفًا رَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ.
زہیر، ابو اسحاق رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حارث اعور کے جنازے میں شامل ہوئے، عبداللہ بن یزید رضی اللہ عنہ نے اس سے انکار کیا کہ وہ اس پر کپڑا پھیلائیں اور انہوں نے کہا کہ یہ تو مرد ہے، ابو اسحاق رحمہ اللہ کہتے ہیں: عبداللہ بن یزید رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تھا۔
یہ سند صحیح ہے، اگرچہ یہ موقوف ہے، اسے ایک جماعت نے ابو اسحاق سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7050]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن سعد»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7050 in Urdu