الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1471. -- باب: من قال: يسل الميت من قبل رجل القبر
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا ہے کہ میت کو قبر کی پائینتی (پاؤں والی) جانب سے داخل کیا جائے گا
حدیث نمبر: 7052
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: أَوْصَى الْحَارِثُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ فَصَلَّى عَلَيْهِ ثُمَّ أَدْخَلَهُ الْقَبْرَ مِنْ قِبَلِ رِجْلِ الْقَبْرِ، وَقَالَ:" هَذَا مِنَ السُّنَّةِ" هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ، وَقَدْ قَالَ هَذَا مِنَ السُّنَّةِ فَصَارَ كَالْمُسْنَدِ. وَقَدْ رُوِّينَا هَذَا الْقَوْلَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ.
ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حارث نے سیدنا عبداللہ بن یزید رضی اللہ عنہ کو جنازے کی وصیت کی۔ پھر اسے پاؤں کی جانب سے قبر میں داخل کیا گیا اور فرمایا: ”یہ سنت ہے۔“
یہ سند صحیح ہے، اور چونکہ انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے، اس لیے یہ مسند (مرفوع) کی طرح ہو گئی۔ اور ہم نے یہ قول ابن عمر اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے بھی روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7052]
یہ سند صحیح ہے، اور چونکہ انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے، اس لیے یہ مسند (مرفوع) کی طرح ہو گئی۔ اور ہم نے یہ قول ابن عمر اور انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے بھی روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7052]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7052 in Urdu