🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1555. -- باب: لا صدقة في الخيل
-- باب: اس بات کا بیان کہ گھوڑوں میں کوئی زکوٰۃ واجب نہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7413
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ أَهْلَ الشَّامِ، قَالُوا لِأَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: خُذْ مِنْ خَيْلِنَا وَرَقِيقِنَا صَدَقَةً، فَأَبَى ثُمَّ كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَأَبَى فَكَلَّمُوهُ أَيْضًا فَكَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ:" إِنْ أَحَبُّوا فَخُذْهَا مِنْهُمْ وَارْدُدْهَا عَلَيْهِمْ وَارْزُقْ رَقِيقَهُمْ" قَالَ مَالِكٌ: أَيِ ارْدُدْهَا عَلَى فُقَرَائِهِمْ.
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل شام نے ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے کہا: ہمارے گھوڑوں اور غلاموں کی بھی زکاۃ وصول کریں، تو انہوں نے انکار کر دیا، پھر انہوں نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو خط ارسال کیا تو انہوں نے بھی انکار کر دیا اور لوگوں نے اس پر کلام کیا، انہوں نے پھر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو خط لکھا تو عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو لکھا کہ اگر وہ اسے دینے کو پسند کرتے ہیں تو ان سے لے کر انہیں پر لوٹا دیں اور ان کے غلاموں کو فائدہ پہنچائیں۔ مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی فقیروں پر لوٹاؤ۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7413]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه مالك»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7413 in Urdu