🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1556. -- باب: من رأى في الخيل صدقة.
-- باب: ان ائمہ کا بیان جو گھوڑوں میں زکوٰۃ واجب ہونے کے قائل ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7419
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْإِصْطَخْرِيُّ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَحْيَى بْنِ بَحْرٍ الْأَزْدِيُّ، ثنا اللَّيْثُ بْنُ حَمَّادٍ ⦗٢٠٢⦘ الْإِصْطَخْرِيُّ، ثنا أَبُو يُوسُفَ، عَنْ غُورَكِ بْنِ الْحَصْرَمِ أَبِي عَبْدِ اللهِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فِي الْخَيْلِ السَّائِمَةِ فِي كُلِّ فَرَسٍ دِينَارٌ". تَفَرَّدَ بِهِ غُورَكُ هَذَا، وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ: تَفَرَّدَ بِهِ غُورَكُ عَنْ جَعْفَرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا وَمَنْ دُونَهُ ضُعَفَاءُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چرنے والے گھوڑوں کے بارے میں فرمایا: ”ہر گھوڑے میں ایک دینار ہے۔“
اسے صرف غورک نے روایت کیا ہے۔ علی بن عمر حافظ (دارقطنی) رحمہ اللہ نے کہا: جعفر سے اسے روایت کرنے میں غورک منفرد ہے، وہ بہت زیادہ ضعیف ہے اور اس سے نیچے کے راوی بھی ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7419]
تخریج الحدیث: «منكر۔ أخرجه الطبراني»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7419 in Urdu