🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. -- باب: الرخصة في ترك المضمضة من ذلك
-- باب: دودھ وغیرہ پینے کے بعد کلی چھوڑنے کی رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 747
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، نا آدَمُ، نا شُعْبَةُ، نا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ:" لَوْ أَنِّي أَكَلْتُ خُبْزًا وَلَحْمًا وَشَرِبْتُ لَبَنَ اللِّقَاحِ مَا بَالَيْتُ أَنْ أُصَلِّيَ وَلَا أَتَوَضَّأَ إِلَّا أَنْ أُمَضْمِضَ فَمِي، وَأَغْسِلَ أَصَابِعِي مِنْ غَمْرِ اللَّحْمِ".
سعید بن جبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: اگر میں روٹی اور گوشت کھاؤں اور اونٹنی کا دودھ پیوں تو میں پروا نہیں کرتا کہ میں نماز پڑھوں اور وضو نہ کروں، مگر کلی کروں گا اور گوشت کی چکناہٹ اپنی انگلیوں سے دھوؤں گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 747]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابن الجعد 97»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 747 in Urdu